6

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا افسران اور جوانوں کے لیے او آر کا انعقاد

ایبٹ آباد ۔ ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا افسران اور جوانوں کے لیے او آر کا انعقاد ۔

ڈی پی او ایبٹ آباد نے افسران اور جوانوں کی جائز ارض معروض سنیں اور ضروری احکامات جاری کیے ۔

ضلعی بھر میں تعینات پولیس افسران و جوان شوکاز نوسٹر اور اپیل ہائے کی سماعت کے سلسلہ میں پیش ہوئے۔

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کا کہنا تھا کہ پولیس افسران کوکرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی صورت میں کڑے محکمانہ احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں