4

ڈی پی او ہری پور سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

ہریپور ۔ ڈی پی او ہری پور سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات۔
ڈی پی او ہری پور سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی۔اور باہمی تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل صدر فدا محمد ، ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر طیب خان سواتی، سینئر نائب صدر ساجد نسیم، سابق صدور سید صفدر زمان شاہ، حاجی فخر عالم اعوان، حاجی منظور الہیٰ، ایگزیکٹو باڈی ممبران ملک عبدالواحد، سید احمد جان سکندر، جواد طارق، ملک عمیر خالد، ملک سعید اختر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں