18

ایل پی جی سلنڈرز کے قانون کے مطابق استعمال اور ایس او پیز پر عملدرآمد

ایبٹ آباد ۔ ایل پی جی سلنڈرز کے قانون کے مطابق استعمال اور ایس او پیز پر عملدرآمد۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کا ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس فیاض بنگش کے ہمراہ حویلیاں میں ایل پی جی سلنڈرز سیفٹی رولز، ایس او پیز کے حوالے سے ہوٹلز اور ایل پی جی ڈیلرز کا معائنہ کیا۔

انہوں نے ہوٹلز پر ایس او پی سلنڈرز کا معائنہ کیا، ایس او پیز پر عملدرآمد، حفاظتی اقدامات اور ایل پی جی ڈیلرز کی جانب سے قانون کے مطابق فلنگ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں