مانسہرہ ۔ زائد کرایہ وصولی کی شکایت پر کاروائی ، من مانے کراۓ وصول کرنے پرمتعدد پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔
زائد کرایہ وصولی کی شکایت پر ٹریفک سٹاف نے ضلع کے مختلف روٹس پر چیکنگ کا عمل شروع کر کے کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
اگر اپ کے روٹ پر بھی ڈرائیور زائد کرایہ وصول کررہےہیں تو نیچے دئیے گئے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن نمبر پر کال کرکے اطلاع دیں ۔
0997391343