15

سبزی منڈی انٹرچینج کے قریب راہ گیر گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی

مانسہرہ ۔ مانسہرہ ہزارہ ایکسپریس وے سبزی منڈی انٹرچینج کے قریب راہ گیر گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ۔

حادثہ کی اطلاع پر بھیرکنڈ سٹیشن سے ریسکیو میڈیکل سٹاف نے ریسپانس کیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے اقبال ولد روشن ساکنہ کاغان کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں