4

لوئر کوہستان میں سرکاری آٹے کے ڈیلرز کی لسٹ اور مقررہ مقدار کی چیکنگ

لوئر کوہستان ۔ عوامی شکایات کا بروقت ازالہ ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر کا عزم ۔
ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر جناب نیک محمد خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر اور عوامی شکایات کے ازالے کے ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر پٹن جناب بلال ناصر صاحب کا شولگرہ کے مقام پر واقع کوہستان فلور مِل کا اچانک دورہ۔
سرکاری آٹے کے معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت۔ آٹےکی کوالٹی ٹیسٹ کرنے کے لیے سمپلز لیبارٹری بھیجے گئے۔ سرکاری آٹے کے ڈیلرز کی لسٹ اور مقررہ مقدار کی چیکنگ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں