3

مانسہرہ ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں لوٹ مار کا بازار گرم

مانسہرہ ۔ مانسہرہ ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں لوٹ مار کا بازار گرم، ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ہوگیا ۔ ٹریفک پولیس اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی مکمل خاموشی اپنا حصہ وصول کر لیا۔

لاری اڈوں میں ایک سیٹ پر چار بندے بٹھا کر اور کرایہ بھی پانچ سو کرایہ لیا جا رہا ہے۔عوام کو دونوں طرف سے لوٹا جا رہا ہے۔عوام نے مطالبہ کیا ہیکہ جلد اس جلد ٹرانسپورٹ مافیا کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں