ایبٹ آباد ۔ حویلیاں میں ایبٹ آباد پولیس اہلکار شہری کی جان بچاتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی، ملزم پستول اور گرنیڈ سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی۔
ارشد ولد رفیق سکنہ گوریاں کے خلاف تھانہ حویلیاں میں زیر دفعات 324/353 پی پی سی ، 15 اےاے اور 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔