6

گستاخ صحابہ کرامؓ کیس نامزد ملزم نیاز علی شاہ پر فرد جرم عائد

مانسہرہ. گستاخ صحابہ کرامؓ کیس نامزد ملزم نیاز علی شاہ پر فرد جرم عائد کر دی گٸی آئندہ تاریخ پیشی 13 جنوری مقرر .

صحابہ کرامؓ کیس میں نامزد ملزم نیاز علی شاہ کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پر ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی واضح رہے کہ ملزم نیاز علی شاہ کی ضمانت اپیل قبل ازیں خارج ہو چکی ہے.

اس موقع پر مذہبی و سماجی حلقوں نے معزز عدلیہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ حق کو سچ پر مبنی معزز عدلیہ منکرین صحابہ کرامؓ کو ان کے جرم پر سخت سے سخت سزا دے گی تاکہ آئندہ کسی کوشعاٸر اسلام کی توہین کی جرات نہ ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں