6

ایبٹ آباد منشیات فروشوں سے چرس اور ہیروئن برآمد

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر میرپور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

منشیات فروش توقیر ولد منیر سکنہ بانڈہ پیر خان سے 2235 گرام چرس اور 700 گرام ہیروئن جبکہ آذاد خان ولد سرندیب خان

سکنہ جھنگی سیداں سے 2075 گرام چرس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ، امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں