3

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں

ہریپور ۔ ہری پور تھانہ صدر پولیس کا حدود تھانہ صدر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

ڈی پی او ہری پور کے احکامات کی روشنی میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

ایس ڈی پی او سرکل صدر افتخار احمد سواتی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر مصطفٰی خان کا ہمراہ ایڈیشل ایس ایچ او حبیب اللہ ، لیڈی پولیس اور دیگر نفری پولیس کے حدود تھانہ صدر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، 25/30 گھروں کی چیکنگ کے

دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 03عدد بندوقیں، 03 عدد پستول اور مختلف بور کے 35 عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں