19

مانسہرہ میں سی اسٹیشن بند کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سی اسٹیشن بند کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔

کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کاسی این جی اسٹیشن پر دھاوا ،اسٹیشن پر ڈسپنسر کوآگ لگا دی۔ مظاہرین نے ٹائر جلاکر شاہراہ ریشم بلاک کردی۔

پمپ مالک ابرار سعید کا کہنا ہیکہ ہمارا کیا قصور ہے ہمارے پمپ جلائے جا رہے ہیں ۔ ہمارے ساتھ کمشنر ہزارہ نے رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک سی این جی کھولنے کا معاہدہ کیا۔

مظاہرین کا لہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک طرف مہنگائی کا طوفان کھڑا کر رکھا دوسری طرف ہمارے روزگار پر حملہ کیا۔ سی این جی اسٹیشن نہ کھولے گئے تو ہم گاڑیاں جلائیں گے ۔ سی این جی اسٹیشن بند ہونے سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں