16

مانسہرہ بھرمیں ہاۓ آٹا کی صدائیں بلند

مانسہرہ . مانسہرہ بھرمیں ہاۓ آٹا کی صدائیں بلند۔ ڈی ایف سی کافوٹو سیشن جاری ،عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی ایف سی اورضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ھےکہ فوٹو،سیشن کےبجاۓ ھر خاص وعام کیلۓ آٹےکی سپلائی کو یقینی بنائی جاۓ۔

جس سے خاص کرغریب اورمتوسط طبقہ مستفید ھوسکے اورآٹاذخیرہ کرنے والے عوام کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ۔

ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولر کی توجہ فوٹوسیشن پر زیادہ اور عوامی فلاح بہبود پرکم ھےآج تک کسی بھی نامی گرامی گرانفروش ذخیرہ اندوز کے خلاف کاروائی نہ ھونا کسی بھی لمحہ فکریہ سےکم نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں