انا للہ و انا الیہ راجعون
ضلع مانسہرہ کی ہر دل عزیز سماجی شخصیت برادر عزیز شیراز محمود قریشی علی الصبح حرکت قلب بند ھونے سے انتقال فرما گئے۔ نمازہ جنازہ کل 9 جنوری بروز پیر دن 11بجے ٹاؤن شپ مانسہرہ میں ادا کی جاۓگی۔
صحیح معنوں میں نہایت ملنسار، غریب پرور ، اور ایک سماجی کارکن کے طور پر عملی کاموں میں ہمیشہ سر فہرست رہے اور پوری زندگی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ۔ پورا مانسہرہ سوگوار ہے۔
اللہ پاک آخرت کی منزلیں آسان فرمائیں آپ ے جوار رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
“بیشک ہم اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔”