7

منشیات فروش 01 کلو 05 گرام ہیروئن سمیت گرفتار

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ، عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

سٹی پولیس نے منشیات فروش مرتضی ولد اشرف سکنہ میرا میرپور کو 01 کلو 05 گرام ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا۔

جبکہ شیروان پولیس نے ، منشیات فروش کرم داد ولد نور عالم سکنہ کاکوٹ گرفتار ملزم کے قبضے سے 2601 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں