16

13سالہ بچی گیس لیکج کے بعد دم گھٹنے سے جاں بحق

مانسہرہ ۔ بالاکوٹ کے علاقہ ترنہ میں 13سالہ بچی گیس لیکج کے بعد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگی بچی کا نام عریبہ دختر اظہر فاروق بتایا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق بچی کی والدہ عمرہ کی ادائیگی کے لئیے سعودی عرب تھیں جبکہ والد اظہر فاروق مردان میں ملازمت کرتے ہیں بچی اپنے نانا کے گھر حسہ سیری میں تھیں

کہ باتھ روم میں گیزر کی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں جس کی نماز جنازہ ترنہ میں ادا کردی گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں