5

بالاکوٹ تین کروڑ فنڈ سے رضا بازار کچہری روڈ کا پہلے کام کا افتتاح ہوگی

مانسہرہ ۔ بالاکوٹ آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن کی تجویز پہ سید احمد حسین شاہ کے بیوٹیفیکیشن فنڈ کے تین کروڑ فنڈ سے رضا بازار کچہری روڈ کا پہلے کام کا افتتاح ہوگیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ مس بشارت بی بی آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن تحصیل بالاکوٹ کے صدر انور لالا نائب صدر صادق حسین اعوان آفس سیکرٹری میاں غلام ربانی ممبر پمہارہ غلام نبی چیرمین حیدر علی اور جنرل سیکرٹری اے ٹی اے دانش اقبال کنٹریکٹرز اور کثیر تعداد میں تاجر برادری نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں