لوئر کوہستان ۔ جناب ڈپٹی کمشنر صاحب کی ہدایات پر گل شہزادہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) لوئر کوہستان نے اپر بازار پٹن میں مختلف جنرل سٹورز/ کریانہ سٹورز ، ہوٹل ، سبزی دوکانوں اور چکن شاپ کا معائنہ کیا۔
عوامی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوۓ گرانفروشی ، ناقص صفائی پر جرمانے کئے، وارننگ بھی جاری کی اور واضح کیا کہ سرکاری نرخنامے پر عملدرامد نہ کرنے پر کاروائی کیجائے گی ۔