6

ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت شیراز محمود قریشی

مانسہرہ ۔ ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت اور چیٸرمین ڈی آر سی شیزار محمود قریشی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔

جنکا نماز جنازہ آج دن 11 بجے غازی کوٹ ٹاٶن شپ گراٶنڈ میں ادا کیا جاۓ گا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔

جبکہ جنازہ کے موقع پر غازی کوٹ ٹاٶن شپ گراؤنڈ و داخلی و خارجی راستوں پر ضلعی انتظامیہ نے مکمل سیکیورٹی پروف و راہنماٸی انتظامات ٹی ایم اے و متعلقہ انتظامی اداروں کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

جبکہ آج اس موقع پر صبع سے 11بجے جنازہ اداٸیگی تک مرکزی صدر انجمن تاجران ہارون الرشید و جملہ کابینہ کی جانب سے بطور سوگ تمام کاروباری مراکز و دکانیں بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

انکی وفات سےمانسہرہ ایک عظیم ملنسار مدد گار انسان سے مرحوم ھو گیا ھے ان کی عمر 73برس کے قریب تھی پسماندہ گان میں انہوں دو بیٹے ایک بیٹی ایک بیوہ کو چھوڑا ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں