5

ناران میں پہلی بارونٹر ٹورازم کااعلان صرف اعلان تک محدود

مانسہرہ ۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر ایمل زمان نے چند ہفتے قبل کے ڈی اے اسٹاف کو سیاح ظاہر کرتے ہوئے بلندوبام دعوے کرکے ناران میں پہلی بارونٹر ٹورازم کااعلان کیا ۔

اور چارمشینوں کے ساتھ تمام سڑکوں سے برف ہٹانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ملک بھر سے عوام کو ناران آنے کی دعوت بھی دیدی مگر ڈی سی مانسہرہ نے موقع پر جاکر زمینی حقائق کاجائزہ لیاتو لوگوں کے آگے جانے پر پابندی عائد کردی۔اب جو سیاح چئیرمین صاحب کی دعوت پر ادھر آکر خوار ہونگے ،انکاذمہ دارکون ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں