7

19 سالہ رہائشی نوجوان ارسلان ولد بدر زمان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کھلابٹ ۔ تھانہ سٹی کی حدود سکندر پور محلہ گڑھی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر کھلابٹ سیکٹر نمبر 4 محلہ دربند کے 19 سالہ رہائشی نوجوان ارسلان ولد بدر زمان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

نعش ہریپور ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی۔جسے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کیا جائے گا۔قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ہری پور پولیس کی جانب سے قتل کے مقدمہ کا اندارج کیا جا رہا ہے۔اصل حقائق تفتیش کے بعد منظر عام پر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں