7

دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑا، تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ایبٹ آباد ۔ حویلیاں پولیس کی تھانہ کے ملحقہ مسجد کے قریب دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران بروقت کاروائی ،،تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا۔

گرفتار ملزم حسرت ولد حکیم خان سکنہ کالو میرا سے 01 کلاشنکوف ، 01 عدد پستول ، 68 کارتوس برآمد ہوئے۔

جبکہ شہزادہ ولد ریاض اور تسلیم ولد یعقوب ساکنان تورو ڈھوک بھی گرفتار۔
تھانہ حویلیاں میں دفعات 506ii/147/149 پی پی سی اور 15 اے اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کی بروقت کاروائی نے لڑائی جھگڑے کے دوران کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں