5

زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ہری پور ۔ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی۔پسوال زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او ہری پور۔تھانہ صدر کی حدود عین پور پسوال کی رہائشی مسماة س دختر محمد صادق سکنہ عین پور پسوال نے تھانہ میں رپورٹ کی کہ اسرار علی ولد محمد زار سکنہ عین پور پسوال نے مجھے فون کال کر کے بلایا اور گھر کے اندر لے جا کر میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی۔

کسی کو نہ بتلانے کی شرط پر مجھے ساتھ والے مقفل گھر میں چھوڑ دیا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو مار دوں گا۔ مدعیہ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ 376 ppc درج ہوا۔ایس ایچ او تھانہ صدر مصطفٰی خان نے ہمراہ تفتیشی سٹاف کے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ مزید تفتیش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں