4

سرکاری آٹا اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں

لوئر کوہستان ۔ اسسٹنٹ کمشنر پٹن انجنئیر بلال ناصر کی بازار صدور کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں سرکاری آٹا اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے تمام سرکاری آٹا ڈیلران کو ہدایت کی کہ سرکاری آٹا سرکاری نرخ پر فروخت کیا جائے اور دیگر اشیائے خوردونوش بھی سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت کئیے جائیں۔

تمام متعلقہ اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کی کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں