7

مانسہرہ افغان مہاجر کے ہاتھوں مقامی شخص بے دردی سے قتل

مانسہرہ ۔ مانسہرہ افغان مہاجر کے ہاتھوں مقامی شخص بے دردی سے قتل۔مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ کے علاقے گنھول سے تعلق رکھنے والا شخص سعیداللہ تھانہ خاکی کی حدود ماڑی خان خیل میں معمولی تلخ کلامی پر قتل کر دیا۔قاتل نے گھر میں گھس کر قتل کیا۔ پولیس نے قاتل افغان مہاجر کو گرفتار کر لیا۔مقتول انتہائی غریب شریف انسان تھا۔پورا علاقہ سوگوار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں