4

سبزی منڈی کے قریب ایک اونچے درخت میں کوے کے پھنسے کی اطلاع

ایبٹ آباد : ریسکیو1122 کے جوان انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں اور پرندوں کو بھی بلا تفریق خدمات فراہم کررہے ہیں۔سبزی منڈی کے قریب ایک اونچے درخت میں کوے کے پھنسے کی اطلاع ۔کنٹرول روم کو اطلاع پر ڈازاسٹر اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوےکو بحفاظت ریسکیو کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں