6

فرخ نصیر آر ایم یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن مانسہرہ ریجن تبدیل

مانسہرہ۔ فرخ نصیر آر ایم یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن مانسہرہ ریجن کو تبدیل کرکے زونل آفس ایبٹ آباد میں اھم ذمہ داری دی گی۔
فرخ نصیر انتہاٸی نفیس ۔امانت دار فرض شناس آفیسر ھیں۔انھوں مشکل حالات میں مانسہرہ یوٹلٹی سٹور کی کمان سنبھالی۔جب یوٹلٹی میں کڑروں کی مبینہ خردر برد نامولود نوجوان نے کر کہ اسکی زمہ داری غیر زمہ داروں پر ڈال دی۔فرخ نصیر نے پانچ ماہ میں ادارہ کا مورال جہاں بلند کیا وہی پر عوام کو ریلیف بھی دیا اور ملازمین سمیت ادارہ کا وقار بحال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں