4

سرکاری کوٹہ کی پسائی پوری مقدار میں نہ کرنے پر ایک مل کو جرمانہ عائد

ہریپور . ڈپٹی کمشز ہری پور کی خصوصی هدایت پر ایڈیشل اسسٹنٹ کمشنر محمد علی نے ہری پور میں واقع ساری فلور ملز کا دورہ کیا اور وہاں پروڈکشن , ڈسٹر یبوشن, ریکارڈ, وزن, مقدار اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا.

معائنہ کے دوران سرکاری کوٹہ کی پسائی پوری مقدار میں نہ کرنے پر ایک مل کو جرمانہ عائد کیا۔ جبکہ دوسری مل میں کیمیکل فیکٹری لگی ہونے کی وجہ سے مل کو سیل کر دیا اور ایف آئی آر درج کروا دی۔اسکے بعد مختلف سیل پوائنٹس اور موبائل وین کی سائٹس کو چیک کیا گیا اور موقع پر مسائل کا حل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں