19

شکایات پر مختلف سٹورز اور ملز کی چیکنگ

مانسہرہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر بفہ نے گلی باغ اور بھوگڑمنگ میں مختلف آٹا ڈیلرز کا معائنہ کیا۔ ریکارڈ کی دیکھ بھال اور آٹے کی مناسب تقسیم کے حوالے سے موصول ہونے والی شکایات پر مختلف سٹورز اور ملز کی چیکنگ کی گئی اور شکایات درست ثابت ہونی کی صورت میں کارروائی کی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر بفہ کا المجتبیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا بھی دورہ۔ تمام طلباء سے سیکھی گئی مہارتوں کے بارے میں بات چیت کی۔ طلباء کی تیار کردہ مصنوعات کو بھی دیکھا اور سراہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں