4

لوئر کوہستان حادثہ ،13 افراد زخمی جبکہ ایک بچی جانبحق

لوئر کوہستان ۔ لوئر کوہستان جیجال بمقام گلوز بانڈہ کے قریب ایبٹ آباد سے تانگیر جاتے ہوئے گاڑی (فلائنگ کوچ) ہائی ایس نمبری DMR- 349 حادثہ کا شکار۔۔ گاڑی میں سوار 13 افراد زخمی جبکہ ایک بچی ہسپتال لیے جاتے ہوئے راستے میں جانبحق اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او محمد عمران تھانہ دوبیر نفری پولیس اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو فوری طور پر BHUہسپتال رانولیاء شفاء ہسپتال دوبیر بازار اور RHC بشام منتقل کیا گیا۔
زخمیوں اور جانبحق ہونے والے افراد کے نام ذیل ہے۔
1۔ عارفین بی بی دختر عبدالقیوم (متوفیہ).
2۔ یزد خان ولد حبیب اللہ سکنہ تانگیر (زخمی)
3۔ محمد فقیر ولد محمد نظر (زخمی)
4۔ شاہ حسین (زخمی)
5۔ شاگرین (زخمی)
6۔ صالحین (زخمی)
7۔ شاہ نواز (زخمی)
8۔ ذوالیخہ بی بی (زخمی)
9۔ پروین (زخمی)
10۔ بچہ بھانجا رحمت عالم( زخمی)
11۔ سیف اللہ (زخمی)
12۔ رحمت عالم ولد احمد جان (زخمی
13۔ ڈرائیور علی احمد( زخمی)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں