6

محکمہ خوراک کی کارکردگی انتہائی مایوس کن

ضلع مانسہرہ میں جب سے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان اور فوڈ کنٹرولر عنصر شاہ کا تبادلہ ہوا ہے محکمہ خوراک کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے مصنوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے.

مانسہرہ کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے جلد از جلد شوکت سلطان کو مانسہرہ میں تعینات کیا جائے۔

مانسہرہ کو ایسے آفیسرز کی ضرورت ہے جو فیلڈ میں نظر آئے ایسے افسران کی بلکل بھی ضرورت نہیں جو سوشل میڈیا پر ہر وقت لگے رہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں