17

پھسلن کے باعث گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

ایبٹ آباد ۔ ریسکیو 1122 گلیات کے اہلکار برف باری کے دوران سیاحوں اور مقامی لوگوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کی ہدایات پر آج صبح سے گلیات کی تمام شاہراہوں پر ریسکیو اہلکار اپنے فرائض دینے میں مصروف ہیں۔

پھسلن کے باعث گاڑیاں برف میں پھنس گئی تھی،پھنسی گاڑیاں اور ان میں سوار فیملیز کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں