6

آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر کاروائیاں جاری

ایبٹ آباد ۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر کاروائیاں جاری.
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر محکمہ خوراک ایبٹ آباد کی جانب سے سرکاری آٹے کی مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت اور مارکیٹس میں آٹے کی قیمتوں کے اضافے پر کاروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں اے ایف سی اور انسپکٹر فوڈ نے شہر بھر میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا، آٹے کے نرخ چیک کیے اور خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں