7

ڈی پی او مانسہرہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

انسپکٹر مدثر ضیاء ٹریفک انچارج مانسہرہ سے ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ، انسپکٹر ماجد نسیم ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ سے ٹریفک انچارج مانسہرہ، سب انسپکٹر اورنگزیب خان کو ایس ایچ او تھانہ بفہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی، سب انسپکٹر اعجاز علی ایس ایچ او تھانہ بٹل،

گلنواز خان ایس ایچ او تھانہ اوگی سے تھانہ صدر،سب انسپکٹر لیاقت شاہ ایس ایچ او تھانہ اوگی،سب انسپکٹر واجد علی ایس ایچ او تھانہ کاغان سے ایس ایچ او تھانہ بفہ،اور سب انسپکٹر واحیدمراد ایس ایچ او تھانہ کاغان تعینات کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں