6

کریانہ کی دوکان سے اشیاءِ خوردونوش اور پیسے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ہریپور ۔ مسروقہ مال و رقم مبلغ 18 ہزار روپے برآمد ۔کچھ روز قبل تھانہ مکھنیال کی حدود کوٹلہ سے کریانہ کی دوکان میں چوری کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف 380 PPC کامقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ایس ایچ او تھانہ مکھنیال ظہور بیگ نے ہمراہ تفتیشی سٹاف و دیگر نفری پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل

خانپور جمیل الرحمان کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزم نعمان ولد محمد رمضان سکنہ محلہ مٹور گوکہنہ کلاں کو گرفتار کر کے قبضہ سے مسروقہ اشیاء خوردنوش اور نقد رقم مبلغ 18 ہزار روپے برآمد کرلیے۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں