14

ہزارہ یونیورسٹی ڈھوڈیال اور مضافاتی علاقوں میں بجلی رات گئے تک بحال نا ہو سکی

مانسہرہ۔ ہزارہ یونیورسٹی ڈھوڈیال اور مضافاتی علاقوں میں۔24 گھنٹوں سے زائد بند بجلی رات گئے تک بحال نہ ہو سکی ،کالج دوراہا کے قریب میں جلنے سے بجلی معطل ھو گئی ڈھوڈیال فیڈر سے منسلک علاقے دو روز سے اندھیرے ڈوبے رہے ،شہری سراپا احتجاج .

ڈھوڈیال بھر میں بارش اور شدید سردی میں گزشتہ روز سے بند ہونے والی بجلی سے شہری شدید مشکلات سے دوچار بجلی کی طویل بندش کے باعث گھروں اور مساجد میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی.
24 گھنٹے گزر گئے کیبل دوسرے دن رات گئے تک بحال کیوں نہ ہوسکی جمعہ کادن ہے گھروں اور مساجد میں پانی نا پید ھو گیا شہری واپڈا کے حلاف سراپا احتجاج بن گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں