10

دوبیر لنک روڈ کی بحالی کا کام جاری

لوئر کوہستان ۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر جناب نیک محمد صاحب کی خصوصی ہدایت پر اور کنٹرول روم میں آج موصول ہونے والی شکایات کی مد میں اسسٹنٹ کمشنر پٹن جناب بلال ناصر صاحب کی نشاندھی اور دی جانے والی احکامات کی روشنی میں دوبیر لنک روڈ کی بحالی کا کام جاری جس کے بعد مشینری کو رانولیہ روڈ کی طرف بھیجنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں