6

رسہ گیر گروہ کے دو سرغنے دھر لیے ، چوری کی گئی بکریاں برآمد

مانسہرہ . ڈھوڈیال ،چیف رپوٹر کرائمز رپورٹر مانسہرہ ،تھانہ صدر پولیس کی کارروائی ،رسہ گیر گروہ کے دو سرغنے دھر لیے ، چوری کی گئی بکریاں برآمد ، مقدمات درج .

زرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر مانسہرہ کے ایس ایچ او اسرار شاہ نے لساں ٹھکرال میں کاروائی کرتے ھوئے مال مویشی کی چوریوں میں ملوث گروہ کے دو ارکان کو رنگے ہاتھوں دھر لیا ھے .

مال مویشی برآمد کر کے گرفتار ملزمان عادل ولد علی زمان سکنہ چھانجھہ اور اعجاز ولد علی بہادر سکنہ لساں ٹھکرال کے خلاف مقدمات درج کر دئیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں