7

پولیس لائنز میں مجمع خلاف قانون کومنتشر کرنے کے لئیے خصوصی مشق

مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے جوانوں کو پولیس لائنز میں مجمع خلاف قانون کومنتشر کرنے کے لئیے خصوصی مشق سکھائی گئیں۔

مشق کامقصد نئے جوانوں کو مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے یا کسی بھی غیر قانونی مظاہرے اور احتجاج سے بروقت نمٹنے کے لئیے ٹریننگ دینا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں