20

کوزبانڈہ انٹرچینج کے قریب گاڑی حادثے کا شکار

بٹگرام ۔ کوزبانڈہ انٹرچینج کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوگئ۔

ریسکیو 1122 بٹگرام کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریکوری ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم پیشہ وارانہ طریقے سے گاڑی ریکور کرکے مالک کے حوالے کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں