8

انسداد پولیو مہم کےپر امن انعقاد کے لیے ہری پور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ایبٹ آباد۔ انسداد پولیو مہم کےپر امن انعقاد کے لیے ہری پور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

دوران سرچ مجموعی طور پت 03 رائفل ،08 بندوقیں ،14 پستول اور مختلف بور کے 268 کارتوس برآمد ۔ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈینس کے تحت مقدمات درج رجسٹر۔

کرایہ داری ایکٹ 08 اور سکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 04 مقدمات درج ۔

ڈی پی او ہری پور کی ہدایت کی روشنی میں انسداد پولیو مہم کے پر امن انعقاد کے لیے ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی ایس ایچ اوز کا ہمراہ ایلٹ فورس، لیڈی پولیس بمب ڈسپوزبل سکواڈ و دیگر نفری پولیس کے تھانہ جات کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔

دوران سرچ مجموعی طور پر 03 رائفل ،08 بندوقیں ،14 پستول اور مختلف بور کے 268 کارتوس برآمد ۔ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈینس کے تحت مقدمات درج رجسٹر۔کریہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 08 اور سکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 04 مقدمات درج رجسٹر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں