25

جلو کو سوئ گیس کی فراہمی اور سڑک کی پختگی

مانسہرہ۔ یونین کونسل جلو کو سوئ گیس کی فراہمی اور سڑک کی پختگی کے لیئے تین کروڑ روپے کی فراہمی کیپٹن محمد صفدر اور کوارڈینٹر نادر خان اعوان کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔

جنہوں نے جلو کے عوام کو سوئ گیس جیسی نعمت کی فراہمی کا افتحتاح کر کے جلو کے عوام کے دل جیت لیئے میاں بشارت چیئر مین وی سی دیبگراں نے سوئ گیس افتحتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ کپٹن محمد صفدر اعوان ایک تحریک کا نام ہے ۔

جس نے ہر موقع پر ضلع مانسہرہ کی ترقی کے لیئے میگا پراجیکٹ لائے اور عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کی اس موقع پر مختلو یوسی کے چئر مینز اصف خان عثمان خالد اسرار عرف پھول عمیر سجاد عدنان کٹھانہ یاسر خورشید میاں عثمان عرف مانی وحید عرفان ملک شفاقت شہزاد حیدر تحصیل چیئر مین شیخ شفیع سابق تحصیل ناظم عمر فاروق ایم پی اے محمد نعیم سخی تنولی اور ایم این اے مشیر داخلہ ڈاکٹر سجاد اعوان بھی موجود تھے ۔

چیئر مین میاں بشارت نے تحصیل کونسل کے امیدوار برائے پریذائڈنگ افیس نادر خان اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کررے ہوے کہا کہ نادرخان اعوان ایک زیرک سیاست دان ہے اور انہیں معلوم ہیکہ عوامی خدمات کسے کیئے جاتے ہیں اور نادر خان اعوان تحصیل افیسر مانسہرہ منتخب کر کے تحصیل مانسہرہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں