24

ریسکیو میڈیکل ٹیکنیشن نے پیشہ وارانہ انداز میں گھر میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی

ایبٹ آباد ۔ سپلائی کے قریب ڈیلیوری کیس کی اطلاع۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم بمہ فیمیل سٹاف کا فوراََ رسپانس۔ حالات کو دیکھتے ہوئے گھر والوں کی اجازت اور موجودگی میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے پیشہ وارانہ انداز میں گھر میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی۔ ریسکیو ایمبولینس میں ڈیلیوری کیٹ اور دیگر سامان موجود ہے جسے استعمال کیا گیا، ریسکیو اہلکار کی مرہون منت زچہ و بچہ بالکل ٹھیک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں