ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی قیصر عرف مناں ، اور سہروش پسران زوالفقار ساکنان بانڈہ سنجلیاں ، گرفتار کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 03 کلو 527 گرام چرس اور 314 گرام آئس برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا۔
