6

بداخلاقی کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی.ڈی ایس پی ٹریفک

ہریپور . ڈی ایس پی ٹریفک کا عوامی شکایت کا بروقت ازالہ۔کسی کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گی۔

ڈی ایس پی ٹریفک۔ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی نے عوامی شکایت کا بروقت ازالہ کرتے ہوئے متعلقہ ٹریفک وارڈن آفیسر کو اپنے آفس میں طلب کیا اور ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ بھی بداخلاقی کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی ۔

مذید ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ٹریفک وارڈن آفیسر یا جوان کسی کے ساتھ بداخلاقی نہیں کرے گا آئیندہ کوئی پولیس آفیسرخلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں