مانسہرہ۔ دفاع ختم نبوت و عظمت صدیق اکبرؓ عظیم و شان کانفرنس زیر صدارت مولانا عنایت الرحمٰن جامع مسجد حنفیہ موہڑہ داتہ میں منعقد ہوٸی مجاہد ختم نبوت مفتی کفایت اللہ و امجد سعید قریشی کا خصوصی خطاب۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ مسجد حنفیہ موہڑہ داتہ میں عظیم الشان دفاع ختم نبوت و عظمت صدیق اکبرؓ کانفرنس منعقد ہوٸی کانفرنس میں مجاہد ختم نبوت مفتی کفایت اللہ مولانا امجد سعید قریشی مفتی وقارالحق عثمان مولانا الطاف الرحمٰن مولانا عبدالقدیر قاری لیاقت شاہ و دیگر جید علمإ کرام نے دفاع ختم نبوت و عظمت صدیق اکبرؓ پر خصوصی خطاب کیا پروقارکانفرنس میں ضلع بھر سے ختم نبوت کے پروانے کثیر تعداد میں شرکت کی۔