یبٹ آباد ۔ سلہڈ کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی۔حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔