16

فروٹ اینڈ سبزی یونین کی آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن

مانسہرہ ۔ بالاکوٹ فروٹ اینڈ سبزی یونین کی آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن سے ملاقات ۔
ملاقات میں فروٹ سبزی یونین نے الطاف حسین کو صدر جمیل حسین کو جنرل سیکرٹری اور ریاض احمد کو نائب صدر نامزد کیا۔
آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن کے صدر انور لالا نائب صدر سیکرٹری فنانس امجد حسین خان جوائنٹ سیکرٹری منیر حسین اعوان بختیار حسین جاوید مغل اکرم حسین رفاقت علی وقاص سہیل محمود زرین ڈی سی صاحب اور جنرل سیکرٹری اے ٹی اے دانش اقبال نے شرکت کی۔
آل ٹریڈذ ایسوسی ایشن نے الطاف حسین کو صدر جمیل حسین کو جنرل سیکرٹری اور ریاض احمد کو فروٹ یونین کا حصہ بننے پہ مبارک باد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں