4

مانسہرہ میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم فل پروف سیکیورٹی

مانسہرہ ۔ ضلع مانسہرہ میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم فل پروف سیکیورٹی میں شروع ، ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق نے 5 سال سے کم عمربچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوا کرمہم کا آغاز کیا.

انسداد پولیو مہم کے موقع پر ڈی پی او مانسہرہ نے ضلع کے مختلف بی ایچ یوز کا دورہ کیا اور فیلڈ میں پولیو ٹیموں سےملاقات کی.

ڈی پی او مانسہرہ نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں