14

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں

ہریپور . ہری پور پولیس کا امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے جرائم پیشہ عناصر بلخصوص منشیات فروشوں ،غیر قانونی اسلحہ ،نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں ۔

گزشتہ 07 یوم کے دوران 21 کلو 310 گرام چرس ،4 کلو 459 گرام ہیروئن ،53 گرام آئس اور 250 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج.غیر قانونی اسلحہ رائفل 05 ،بندوقیں، 31 پستول 51 اور مختلف بور کے 4935 کارتوس برآمد ۔مقدمات درج۔نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر کرایہ داری ایکٹ 28 ،سکیورٹی ایکٹ 25 ،فائرنگ ایکٹ 04 ،لوڈسپیکر ایکٹ 03 ،تیز رفتاری و غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 19 مقدمات درج ۔

مختلف نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 07 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ڈی پی او ہری پور کی ہدایات پر ہری پور پولیس کا ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے مشترکہ کاروائیوں کے دوران 21 کلو 310 گرام چرس ،4 کلو 459 گرام ہیروئن ،53 گرام آئس اور 250 لیٹر شراب برآمد۔امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔

دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، گشت و ناکہ بندی غیر قانونی اسلحہ رائفل 05 ،بندوقیں 31 پستول 51 اور مختلف بور کے 4935 کارتوس برآمد ۔اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ۔

نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر کرایہ داری ایکٹ 28 ،سکیورٹی ایکٹ 25 ،فائرنگ ایکٹ 04 ،لوڈسپیکر ایکٹ 03 ،تیز رفتاری غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 19 مقدمات درج کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں